مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریکِ انصاف احمد جواد اور سیکرٹری اطلاعات شمالی پنجاب انجینئر افتخار چوہدری کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف اعجاز رفیع بٹ سے ملاقات۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔

image
image
image