تمام دوستوں، پارٹی ورکرز اور رہنمائوں کا تحہِ دل سے مشکور ہوںکہ جنہوں نے رات دن میرے لیے دعا کی، میری صحت کے بارے میں فکر مندی کا اظہار کیا اور مشکل وقت میں مجھے حوصلہ دیا ۔
اللہ تعالی کل انسانیت کو اس موذی کرونا وبا سے محفوظ فرمائے

اعجاز رفیع بٹ
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف

image