ڈاکٹر رتھ فاو وہ عظیم جرمن عورت ہے جس نے پاکستان سے کوڑھ کے مرض کے علاج کیلئے پوری زندگی وقف کر دی۔پاکستان 1996 میں اس مرض سے نجات پانے والےپہلا ایشیائ ملک تھا۔کیا کسی نے ان پر کتاب لکھی یا کوئ ڈاکومینٹری بنی یا سکولوں میں ان کے بارے میں بتایا گیا۔یہ ہے ھماری اصل ہیرو #nbc

image