*زنا آسان اور نکاح مشکل*

*نکاح کے لئے شرائط و ضوابط*

اچھی تعلیم اچھا گھر اچھی گاڑی اچھی نوکری اچھی تنخواہ اور تو اور حسب نسب میں اعلیٰ.


*زنا کے لئے شرائط و ضوابط*

زنا کے لئے کوئی شرائط و ضوابط نہیں بس ایک خفیہ جگہ چاہیے جہاں دونوں مل کر ان نام نہاد والدین کی عزت کا جنازہ نکالتے ہیں
جو تعلیم، نوکری اور ابھی تو بچہ ہے کہہ کر نکاح نہیں کرواتے.