#urdutrend
السلام و علیکم
تمام ممبرز کو خوش آمدید
ہم یہ چاہتے ہیں کہ آپ اس گروپ میں نہ صرف پوسٹ کریں ،بلکہ یہاں سے دوسرے پلیٹ فارم پہ شئیر کریں ۔
جلد ہی ایک سلسلہ شروع کرنے لگے ہیں جس میں آپ لوگوں کے سامنے ایک ویڈیو شئیر کی جائے گی جس کے بارے آپ لوگو ں کی رائے درکار ہوگی ۔ یہ ویڈیو مقابلے کے لیے رکھی جائے گی ۔ آپ لوگ اس مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں ۔
آپ لوگ بھی چاہیں تو اپنی ویڈیو اس پلیٹ فارم پہ شئیر کر سکتے ہیں ہم ہر مہینے میں کسی ایک ویڈیو کو اس مقابلے کا حصہ بنا سکیں گے ۔ویڈیو کا معیار پہ پورا اترنا ہوگا ۔
یہ پوسٹ آپ لوگوں کا انٹرسٹ جا ننے کے لیے لگائی گئی ہے ۔ آپ لوگ بتائیے کہ ایسے مقابلوں کا انعقاد اس پلیٹ فارم پہ کیسا رہے گا ۔
شکریہ

image