چیزیں ٹھیک ہوجاتی ہیں

جانے(مرنے)والے کبھی واپس نہیں آتے وقت بہتر ہو ہی جاتا ہے سب مسئلے حل ہوجاتے ہیں
چاہے کتنے گھنٹے لگیں ہفتے لگیں مہینے لگیں یا سال لگیں ہر ایک کی آزمائش کا اپنا وقت ہوتا ہےمگر جب وہ کن کہہ دے آپ کا صبر اور خاموشی اس کو پسند آجائے تو سب ٹھیک ہونے لگتا ہے خود کو یقین دلائیں خود کو بتائیں کہ وہ میرا رب ہے مجھے پیدا کرنے والا
ساری دنیا مجھے چھوڑ جائے
مگر میرا اللہ کبھی مجھے نہیں چھوڑے گا