کیا آپ پاکستان میں بنا موبائل فون استعمال کریں گے؟ حکومتی پالیسی کے تحت پاکستان میں موبائل فون بنانے کی تین نئے پلانٹس نے فونز کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یہ اسمبلی پلانٹس اس امید سے قائم کیے گئے ہیں کہ درآمد شدہ فونز کے مقابلے یہاں تیار کردہ فونز کی قیمتیں کم ہوں گی اور اس سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔

#mobilephones #madeinpakistan #industry