16 جون 2019 کی شام اسلام آباد کی سرزمین پر بہنے والا لہو نا بھول پائے ہیں اور نا بھول پائیں گے. نوجوان صحافی حافظ محمد بلال خان شہید بخدا دل میں ہر لمحہ موجود ہیں. اللہ میرے پیارے بھائ بلال شہید کو خلد میں اعلی درجات عطا کرے اور ہمیں ان جیسا بننے کی توفیق عطا کرے ❣️❣️❣️