17 جولائی پاکستان کی تاریخ کا انتہائی اہم دن جتنا ہی اپکا ایک ووٹ دینا لازمی ہے، اتنا ہی اپکا چوکنا اور ہوشیار رہنا بھی لازم ہے۔
درج ذیل ہدایات پر لازمی عمل کریں، اور الیکشن میں ہونے والی ممکنہ دھاندلی روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

#بلاچلاؤملک_بچاؤ