گورنمنٹ بوائز سکول ، پولنگ اسٹیشن برائے خواتین گیوسی دوباران خرد ، کہوٹہ میں خواتین کے ساتھ بد سلوکی کی جا رہی ہے اور ایک لمبی قطار خواتین کی موجود ہے، جو پولنگ کا کام انتہائی آئستہ ہونے کے سبب ہے۔
UC dobaran khurd
Polling station manyand, kahuta
Govt boys school,, female polling station here
#votesupnews