پاکستان تحریک انصاف کی تاریخی فتح کے موقع پر ایڈووکیٹ عمران خان نیازی (موسیٰ خیل) PP-86 موسیٰ خیل میں جلسہ منقد کیا،
جلسہ میں لوگوں کو پاکستان تحریک انصاف کی تاریخی فتح کی مبارکباد پیش کی اور لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔
مزید برآں موسیٰ خیل کی عوام کو ووٹ اور الیکشن کی اہمیت سے بخوبی آگاہ کیا۔
صحیح وقت پر صحیح فیصلہ کرنا انتہائی ضروری ہے موسیٰ خیل کی عوام کو انکا آئنی حق کے حصول کی جدو جہد سے آگاہ کیا۔
پاکستان تحریک انصاف ذندآباد 🇵🇰
#imrankhan #byelection2022 #pti