“تمھیں کیا معلوم کہ جن شہیدوں کو تم گالیاں دیتے ہو انکی ماؤں کے کلیجے اپنے لعل کو قربان کرکے کیسے پھٹتے ہیں”

بلوچستان میں شہید ہوئے نائک ندیم کی والدہ سے کیپٹن اسفندیار شہید کے والد کی ملاقات

#ourshaheedourpride