اپوزیشن کس سے اور کیسے این ار او چا ہ رہی ہے، اسد عمر نے سب بتا دیا،
ان کا مسئلہ یہ نہیں ہے کہ فوج سیاست میں مداخلت کر رہی ہے ، بلکہ انکا اصل مسئلہ یہہے کہ فوج سیاست میں مداخلت کیوں نہیں کر رہی، اسد عمر