شواہد سے ظاہر ہے بے گناہ بچے کو قتل کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے مقتول اسامہ کے گھر پہنچ کر اس کے والدین سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ہم پوری کوشش کریں گے کہ لواحقین کے تحفظات کو دور کریں۔

#asadumar
#justiceforusamanadeemsatti