تقریروں میں اپوزیشن اسٹیبلشمنٹ کو انکی کرپشن سے پاک سچی جمہوریت کی راہ میں دیوار بتاتی ہے مگر سیاستدان اسی اسٹیبلشمنٹ سے جب تنہائی میں ملتے ہیں تو ورغلاتے لجاتے ہیں کہ زرداری شریف مارکہ جمہوریت واپس لائیں ڈریں اس دن سے ان ملاقاتوں باتوں کے ناقابل تردید ثبوت عوام دیکھیں

#civilmiltaryrelations #politicsofpakistan