پاک بحریہ نے ورلڈ میری ٹائم ڈے 2020 کی مناسبت سے ایک ڈاکومنٹری جاری کی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ڈاکومنٹری میں بحری شعبے کی اہمیت کے علاوہ ملکی میری ٹائم کی ترقی میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

#pakistannavy