پولنگ ایجنٹس ٹریننگ پروگرام برائے ضمنی انتخابات 2022 بھکر.
ٓزیرِ نگرانی عمران خان نیازی ایڈووکیٹ ممبر ایڈوائزری کونسل تعلیم و تربیت اور ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پاکستان تحریک انصاف، اس تمام ٹریننگ کی انتظامیہ کی سرپرستی کے فرائض انجام دیے۔
ان کے ساتھ ماسٹر ٹرینر محمد فرقان جو پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ہیں انہوں نے پولنگ ایجنٹس کو ٹریننگ دی۔ الیکشن کی اہمیت اور ووٹ کی اہمیت سے بات چیت کی۔
#imrankhan #voteonjuly17 #bakhar