پولنگ ایجنٹس ٹریننگ پروگرام برائے ضمنی انتخابات 2022 بھکر.
ٓزیرِ نگرانی عمران خان نیازی ایڈووکیٹ ممبر ایڈوائزری کونسل تعلیم و تربیت اور ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پاکستان تحریک انصاف، اس تمام ٹریننگ کی انتظامیہ کی سرپرستی کے فرائض انجام دیے اور انہوں نے الیکشن کی اہمیت اور ووٹ کی اہمیت سے بات چیت کی۔
#imrankhan #voteonjuly17 #bakhar