سریاب روڈ پر گزشتہ روز روڈ ایکسیڈینٹ میں خیرات مانگنے والا شدید زخمی ہوا جنکو میڈیکل ایمرجنسی ریسپونس سینٹر کے اہلکاروں نے بروقت طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول ہسپتال لے کر گئے بعد ازاں راہگیر کے واسکٹ اور کپڑے ٹٹولنے پر لاکھوں روپے کی نقدی اور سکے برامد ہوے. جنکو میڈکل پولیس ٹیم نے اپنی زیر نگرانی میں رکھ لئے. اور مریض کو علاج کئے لئے وارڈ میں داخل کر دیا گیا.