urdu trend Cover Image
urdu trend Profile Picture
51 Members
3 - Youtube

اپنے اصول کچھ اسطرح توڑے ہم نے 😔
غلطیاں نہ تھیں پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے 🙏💔
Follow me please.

ہم کو آتا اگر شرمندہ و رسوا کرنا
تمیں تو کہیں کا نہ رہنے دیتے ہم
Follow me please.

#urdutrend
السلام و علیکم
تمام ممبرز کو خوش آمدید
ہم یہ چاہتے ہیں کہ آپ اس گروپ میں نہ صرف پوسٹ کریں ،بلکہ یہاں سے دوسرے پلیٹ فارم پہ شئیر کریں ۔
جلد ہی ایک سلسلہ شروع کرنے لگے ہیں جس میں آپ لوگوں کے سامنے ایک ویڈیو شئیر کی جائے گی جس کے بارے آپ لوگو ں کی رائے درکار ہوگی ۔ یہ ویڈیو مقابلے کے لیے رکھی جائے گی ۔ آپ لوگ اس مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں ۔
آپ لوگ بھی چاہیں تو اپنی ویڈیو اس پلیٹ فارم پہ شئیر کر سکتے ہیں ہم ہر مہینے میں کسی ایک ویڈیو کو اس مقابلے کا حصہ بنا سکیں گے ۔ویڈیو کا معیار پہ پورا اترنا ہوگا ۔
یہ پوسٹ آپ لوگوں کا انٹرسٹ جا ننے کے لیے لگائی گئی ہے ۔ آپ لوگ بتائیے کہ ایسے مقابلوں کا انعقاد اس پلیٹ فارم پہ کیسا رہے گا ۔
شکریہ

image

تمھیں چاندنی کی پہچان تو ہے نہیں
یہ زمین ہے کوئی آسمان تو ہے نہیں

وہ ہنس رہا ہے ، مُسکرا رہا ہے
میرے دکھ میں ، پریشان تو ہے نہیں
#ali

About

its all about urdutrend